Posts

نام نہاد اہل حدیث کے پچاس سوالات کے جوابات

رد غیر مقلدیت نام نہاد اہل حدیث کے پچاس سوالات کے جوابات عبد الرشید قاسمی سدھارتھ نگری ﷾ (1) تقلید کسے کہتے ہیں؟ جواب: غیر منصوص مسائل میں مجتہد کے قول کو تسلیم کرلینے یا بالفاظ دیگر دلیل کی تحقیق اور مطالبہ کے بغیر محض اس حسن ظن پر کسی کا قول مان لینے کو تقلید کہتے ہیں کہ وہ دلیل کے موافق ہی بتائے گا۔ (2)تقلید ضروری کیوں ہے؟ جواب: اس لئے کہ ہرفرد شریعت کا مکلف ہے،اور اس کے احکامات پر عمل کرنا ضروری ہے، اور ہرکس وناکس براہ راست قرآن وحدیث سے مسائل کا استنباط واستخراج نہیں کرسکتا، اس لئے غیر مجتہد کے لئے تقلید ضروری ہے۔ (3)تقلید کس کی ضروری ہے؟ جواب: مجتہد، اہل الذکر، اولواالامر اور منیب الی اللہ کی۔ (4)کیوں میں حنفی ہوں؟ (5)کیوں میں مالکی ہوں؟ (6)کیوں میں شافعی ہوں؟ (7)کیوں میں حنبلی ہوں؟ جواب: آپ کچھ بھی نہیں ہیں، آپ کی تو دنیا ہی الگ ہے، ہاں جولوگ ائمہ اربعہ امام ابوحنیفہ امام مالک، امام شافعی اور امام احمد رحمہم اللہ کو مجتہد ومنیب الی اللہ سمجھ کر ان کے اجتہادی فیصلوں پر عمل کرتے ہیں، اور غیر منصوص مسائل میں ان کی اتباع اور تقلید کرتے ہیں، وہ اسی اتباع اور تقلید کی وجہ سے حنفی، مال...

غیر مقلدین )اہل حدیث( حضرات سے دس سوالات ‏

غیر مقلدین )اہل حدیث( حضرات سے دس سوال شعبہ تصنیف، مرکز اہل السنت والجماعت، سرگودھا ضروری نوٹ: اہل حدیث حضرات کا دعوی ہے کہ ہم صرف قرآن اور صحیح حدیث کو مانتے ہیں۔ ہم نے درج بالا سوالات ان کی خدمت میں پیش کردیے ہیں اور عرض کرتے ہیں کہ ان کے جوابات صرف اور صرف قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث سے پیش کریں۔ کسی امتی کے قول یا قیاس کو پیش کرکے "شرک" کا ارتکاب نہ کریں۔ یاد رہے کہ حدیث کی صحت اپنے دو اصولوں یعنی قرآن و حدیث سے ثابت کرنا ہوگی۔ سوال 1 مکمل نماز تکبیر تحریمہ سے سلام تک بمع احکام و مسائل ) فرائض، واجبات، سنن، مستحبات، مکروہات، تعداد رکعات( قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث سے ثابت کریں۔ سوال 2 آپ کا امام تکبیر تحریمہ )نماز کے شروع میں اللہ اکبر کہنا( اونچی آواز سے کہتا ہے اور مقتدی آہستہ آواز میں کہتے ہیں۔ اس پر قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث پیش کریں۔ نیز اگر امام نے تکبیر آہستہ اور مقتدی نے بلند آواز میں کہہ دی تو نماز ہوگی یا نہیں؟ قرآن و حدیث سے جواب دیں۔ سوال 3 زید نے زینب کو تین3 شرعی طلاقیں دیں ،...

اہل ‏حدیث ‏سے ‏چند ‏سوالات ‏101 ‏

​ سوال نمبر101​ ایک حدیث صریح پیش کریں یہ دعاء فرض ہے؟واجب؟سنت؟یا نفل؟​ ​ سوال نمبر 102​ اگر کوئی شخص یہ دعا جان بوجھ کر نہ پڑھے تو اس کی نماز باطل ہوگی یا مکروہ؟ صریح حدیث سے جواب دیجئے۔​ ​ سوال نمبر103​ کوئی ایک ہی حدیث ایسی پیش کیجئے کہ اگر کوئی شخص بھول کر یہ دعا نہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ یا نہیں؟​ ​ سوال نمبر104​ کیا کسی حدیث میں ہے کہ دونوں سجدوں کے درمیان انگلی سے اشارہ کرنا منع ہے؟ مسند احمد کی جس حدیث میں اشارہ کا ذکر ہے اس کے موافق آپ اس کو سنت مؤکدہ سمجھ کر عمل کیوں نہیں کرتے؟​ ​ سوال نمبر 105​ کیا کسی حدیث میں آیا ہے کہ جلسئہ استراحت سنت مؤکدہ ہے؟​ ​ سوال نمبر106​ کیا کسی صحیح صریح غیر معارض حدیث میں آیا ہے کہ جلسئہ اسراحت کی حدیث صحیح ہے اور نہ کرنے کی ضعیف؟​ ​ سوال نمبر107​ امام شعبی تابعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اور علی رضی اللہ عنہما جلسئہ استراحت نہیں کرتے تھے(ابن ابی شیبہ) کیا ان خلفاء راشدین کی نماز خلاف سنت تھی؟​ ​ سوال نمبر 108​ حضرت نعمان بن ابی عیاض رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بہت سے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو نماز پڑھتے دیکھا...

اہل ‏حدیث ‏چند ‏سوالات ‏

​ سوال نمبر1​ کیا قرآن پاک میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالترتیب و بالتفصیل موجود ہے؟​ نوٹ:بالتفصیل سے مراد شرائط،ارکان،واجبات،سنن موکدہ،مستحبات،مباحات مکروہات اور مفسدات ہیں۔ان میں سے ہر ایک کی تعداد،ہر ایک کی تعریف،ہر ایک کے عمدا اور سہوا چھوٹ جانے کا حکم صراحۃ موجود ہو۔ ​ سوال نمبر2۔1​ کیا صحیح بخاری میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟​ سوال نمبر2۔2​ کیا صحیح مسلم شریف میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟​ سوال نمبر2۔3​ کیا سنن نسائی میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟​ سوال نمبر2۔4​ کیا جامع ترمزی میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟​ سوال نمبر2۔5​ کیا سنن ابو داؤد میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟​ سوال نمبر2۔6​ کیا سنن ابن ماجہ میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟​ نوٹ:جب صحاح ستہ میں سے کسی ایک کتاب میں بھی مکمل نماز کے مکمل مسائل بالتفصیل و بالترتیب موجود نہیں ہیں تو یہ چھ محدثین نماز کس طرح پڑھا کرتے تھے؟ ​ سوال نمبر3​ کیا کسی مسلمہ محدث نے ک...

ناجائز محبت کو خےم کرانے کیلۓ

اللھم فرق بین........... وبین....... کما فرقت بین السماء وبین الارض اللھم فرق بین........... وبین.......... کما فرقت بین النور وبین الظلمات اللھم فرق بین........... وبین.......... کمافرقت بین الجنۃ وبین النّار اللھم فرق...

بچوں کا رات میؔ مسلسل رونا

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ بچی کے گلے میں ڈالیں {وَخَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لِلرَّحْمٰنِ فَلَا تَسْمَعُ اِلَّا ہَمْسًاO حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ...

تیل کی مالش کہاں کریں

🌹 تیل کا عمل اور استعمال کرنے کا طریقہ🌹 ان👇🏻👇🏻آیات کو 41/41 مرتبہ پڑھنا ہے آگے پیچھے 11/11 دفعہ درود شریف پڑھنا ہے ﴿ إِنَّهُمۡ یَكِیدُونَ كَیۡدࣰا ﴾ ﴿ وَأَكِیدُ كَیۡدࣰا ﴾ ﴿ فَمَ...