تیل کی مالش کہاں کریں


🌹 تیل کا عمل اور استعمال کرنے کا طریقہ🌹
ان👇🏻👇🏻آیات کو 41/41 مرتبہ پڑھنا ہے آگے پیچھے 11/11 دفعہ درود شریف پڑھنا ہے

﴿ إِنَّهُمۡ یَكِیدُونَ كَیۡدࣰا ﴾

﴿ وَأَكِیدُ كَیۡدࣰا ﴾

﴿ فَمَهِّلِ ٱلۡكَـٰفِرِینَ أَمۡهِلۡهُمۡ رُوَیۡدَۢا ﴾
[الطارق : ١٥ / ۱۶/ ۱۷ ]

﴿ إِنَّ ٱلَّذِینَ فَتَنُوا۟ ٱلۡمُؤۡمِنِینَ وَٱلۡمُؤۡمِنَـٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَتُوبُوا۟ فَلَهُمۡ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمۡ عَذَابُ ٱلۡحَرِیقِ ﴾

[البروج : ١٠]

پھر اسکے بعد استعمال کا طریقہ یے ہے کہ

سب سے پہلے یے جان لیں کہ اس تیل کو پانچ جگہوں پر لگاناہے

1⃣👈 ہاتھ اور پیر کی تمام انگلیوں کو شروع کا ایک ایک اینج تک (یعنی تمام ناخنوں کے اوپر اور نیچے کے حصے میں)

2⃣ 👈ناک کے نتھنوں میں (یعنی ناک کے اندرونی حصے میں) انگلی کے ذریعے

3⃣👈 دونوں کانوں کے سوراخوں میں

4⃣👈 سینہ پر اچھے سے ملدیں

5⃣👈 دونوں بغلوں میں

اور جہاں جہاں تکلیف ہے وہاں

👆🏻👆🏻اس ترتیب سے روزآنہ رات میں سونے سے پہلے تیل لگانا ہے
اور صبحہ پانی نہلادینا ہے

🌹اللہ پاک آسانی کا معاملہ فرمائیں آمین🌹

Comments

Popular posts from this blog

Allama iqbal books

اہل ‏حدیث ‏چند ‏سوالات ‏