اہل حدیث چند سوالات
سوال نمبر1 کیا قرآن پاک میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالترتیب و بالتفصیل موجود ہے؟ نوٹ:بالتفصیل سے مراد شرائط،ارکان،واجبات،سنن موکدہ،مستحبات،مباحات مکروہات اور مفسدات ہیں۔ان میں سے ہر ایک کی تعداد،ہر ایک کی تعریف،ہر ایک کے عمدا اور سہوا چھوٹ جانے کا حکم صراحۃ موجود ہو۔ سوال نمبر2۔1 کیا صحیح بخاری میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟ سوال نمبر2۔2 کیا صحیح مسلم شریف میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟ سوال نمبر2۔3 کیا سنن نسائی میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟ سوال نمبر2۔4 کیا جامع ترمزی میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟ سوال نمبر2۔5 کیا سنن ابو داؤد میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟ سوال نمبر2۔6 کیا سنن ابن ماجہ میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟ نوٹ:جب صحاح ستہ میں سے کسی ایک کتاب میں بھی مکمل نماز کے مکمل مسائل بالتفصیل و بالترتیب موجود نہیں ہیں تو یہ چھ محدثین نماز کس طرح پڑھا کرتے تھے؟ سوال نمبر3 کیا کسی مسلمہ محدث نے ک...
Comments
Post a Comment